آرٹ گیلر ی کے قیام سے آرٹسٹوں کے فن کو پزرائی اور فر وغ ملے گاڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی 

Published on January 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 547)      No Comments

وہاڑی ( یواین پی)ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ آرٹ گیلر ی کے قیام سے آرٹسٹوں کے فن کو پزرائی اور فر وغ ملے گا نئی نئی تخلیقات سامنے آئیں گی اورعوام کو خو بصورت فن پارے دیکھنے کو ملیں گے ہمیں اپنے آرٹسٹوں کے فن کی قد ر کر نا ہو گی ہما رے مصور اور خطاط ہمارا اثاثہ ہیں ہمیں ان کے کام کو محفوظ کر نا ہے تا کہ ہما رے نو جو ان اس سے مستفید ہو سکیں مصو ر اپنی تخلیق کے ذریعے آنے والی نسلو ں کیلئے پیغام رسا نی بھی کر تا ہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار وہاڑی کلب میں آرٹ گیلر ی کی افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، معروف عا لم دین قاضی محمدوہاج، ڈی ایم او خضر حیات بھٹی، سی ای او ایجو کیشن شو کت علی طاہر ، ڈپٹی ڈائر یکٹر انفا رمیشن ملتان سید ماجد علی شاہ، ڈپٹی ڈائر یکٹر انفا رمیشن وہاڑی میاں محمد نعیم عاصم، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلاننگ محمد مظفر خان، ایس این اے شیخ خر م سلیم، پر وفیسر ڈاکٹر امجد فاروق، بانی وہاڑی چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈ سٹرز حافظ محمو د احمد شاد، صد ر وہاڑی چیمبر آف کا مر س میاں خالد، چیئر مین انجمن تا جران چوہد ری محمد سر ور، معروف تا جر و سما جی شخصیت شیخ شہزاد، آرٹسٹ ملک اعظم ، شیخ مجید ساغر بھی مو جو د تھے ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے اپنے خطاب میں مز ید کہا آج ہما رے لیے بہت خو شی کا دن ہے ہم نے جو سو چا تھا وہ منصو بہ اللہ کے فضل ،دوستوں کے تعاون اور میری ٹیم کی وجہ سے مکمل ہو گیا اور ایک خو بصورت آرٹ گیلر ی وجو د میں آگئی ہے انہوں نے مز ید کہا کہ وہاڑی میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے اور یہاں بین الاقوامی سطح کے دانش وار، شاعر ، ادیب اور مصور موجو د ہیں جو ہما رے ملک کا سر ما یہ ہیں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے مز ید کہا کہ وہاڑی ٹی ہا ؤس بھی مکمل ہو چکا ہے جس کو جلد فنگشنل کر دیا جائے گا تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے معروف عا لم دین قا ضی محمد وہاج نے کہا کہ اسلام برداشت ، رواداری ، اخوت اور محبت کا درس دیتا ہے ہمارا ہر عمل ایک دوسرے کیلئے خیر کا ہو نا چا ہیئے ہمارے آرٹسٹ اپنے فن کے ذریعے بھی اخوت اور برداشت کا پیغام دے سکتے ہیں با نی وہاڑی چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈ سڑی حا فظ محمود احمد شاد نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے آرٹ گیلر ی قائم کر کے وہاڑی کے آرٹسٹوں کی حو صلہ افزائی کی ہے جن سے ان کے فن میں مزید نکھار آئے گا اور فن کی تر ویج ہو گی ڈپٹی ڈائر یکٹر انفا رمیشن ملتان سیدما جد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہاڑی میں اعلی پا یہ کے مصو ر اور خطاط مو جو د ہیں ان کو آرٹ گیلر ی کی صورت میں ایک پلیٹ فارم فراہم کر دیا گیا ہے جہاں وہ اپنے فن کو عوام تک پہنچا سکتے ہیں کا مسٹیس یو نیو رسٹی کے پر وفیسر ڈاکٹر امجد فاروق نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ آرٹسٹ اپنے فن کے ذریعے بہتر ین خیا لات اور تصور ات کو آنی والی نسلوں تک منتقل کر تے ہیں تقریب سے خطاب کر تے ہوئے سینئر صحا فی شیخ خالد مسعود ساجد نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے عوام کی فلاح کیلئے بہتر ین کام کئے ہیں جن میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال وہاڑی میں بہتری آئی ہے اسی طر ح انکا آرٹسٹوں کیلئے آرٹ گیلری کا قیام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا سینئر صحا فی حا فظ عبد الما لک نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ آرٹ گیلر ی کے قیام سے وہاڑی کے آرٹسٹوں کو ایک جگہ پر اکٹھے ہو نے اور مل کر اپنے فن کا اظہار کر نے کا مو قع ملے گا آرٹسٹ ملک اعظم نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہم ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی کا انتہائی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے لئے آرٹ گیلر ی کا قیام ممکن بنا یااس انٹر نیٹ اور سوشل میڈ یا کے دور میں جب ہماری نو جوان نسل آرٹ سے دور ہو تی جارہی تھی اب ان کو آرٹ سے روشناس کر وانے کا مو قع ملے گا بعدازاں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے وہاڑی کلب میں آرٹ گیلر ی کاا فتتاح کیا خوبصورت اور دیدہ زیب فن پاروں کا معا ئنہ بھی کیا آرٹ گیلری میں ملک اعظم خان ، شیخ مجید سا غر، سعید انجم، اشرف ظہور، ایم اے خاور، سر فراز پہوڑ، سا گر مسیح، سعید احمد الماس، ضبید رسول، سیف الرحمن اور مسز روبینہ ، سرفراز پہوڑ کے فن پا روں کی نما ئش کی گئی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy