ریکھا 60 برس کی ہو گئی

Published on October 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

444
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ ریکھا نے اپنی 60 ویں سالگرہ منائی۔ ذرائع کے مطا بق بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا جن کے حسن کا کوئی ثانی نہیں اپنی 60 ویں سالگرہ منائی ہے ۔ اداکارہ نے نوجوانی میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا ان کا جسمانی طورپر فٹ اور خوبصورت رہنے کا راز یوگا ‘ اچھی سوچ،خود سے محبت اور متوازن غذا کو قرار دیا ہے۔ اداکارہ اب تک اپنے طویل کیرئیر کے دوران 180 فلمیں کرچکی ہیں، ان کی نئی فلم’’ سپرنینیّّ 24 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy