میاں چنوں،جعلی پیر کی جواں سالہ شادی شدہ لڑکی سے زیادتی

Published on October 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,916)      No Comments

index
میاں چنوں(رضا جعفری سے)چلّہ کاٹنے کے بہانے جعلی پیر کی جواں سالہ شادی شدہ لڑکی سے زیادتی،گھروالوں نے پکڑ کرٹکور کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ۔-96پندرہ ایل کا جعلی پر جن نکالنے کیلئے نواحی گاؤں چک نمبر-132سولہ ایل آیا ہوا تھا۔نواحی گاؤں چک نمبر-132سولہ ایل تحصیل میاں چنوں کے رہائشی عبدالمجید آرائیں کے مطابق اس کی -22سالہ بیوی شمائلہ پر کافی عرصہ سے جنات کا سایہ تھا جس کا علاج چل رہا تھا گزشتہ شب علاج کی غرض سے نواحی گاؤں چک نمبر96پندرہ ایل کے پیر عبدالمنصب ولد مہر دین کو گھر میں بلایا تو اس نے کا کہا جنات کو بھگانے کیلئے آج رات مریضہ کے ساتھ چلہ کاٹنا ہوگا تو وہ ایک کمرہ میں اپنا عمل کرنے لگا ۔رات بیت جانے پر گھر والے سو گئے لیکن تقریباً 2،آڑھائی بجے عبدالمجید کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا تھا جعلی پیر اس کی بیوی سے زنا بالجبر کررہا تھا اس نے اپنے بھائی عبدالحمید کو بلا کر جعلی پیر کو پکڑ کر تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردیا ۔اہلیان گاؤں کے مطابق جعلی پر کی گرفتاری سے پہلے اچھی طرح ٹکور بھی کی گئی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes