کرینہ اور اس کے بیٹے کی پیدائش ایک ہی ڈاکٹر کے زیرنگرانی ہوئی

Published on December 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments

kare

نئی دہلی (یواین پی) بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش ہوئی ہے، کرینہ نے ممبئی کے ہسپتال میں اپنے بیٹے کو جنم دیا، دلچسپ امر یہ ہے کہ تیمور کی پیدائش کا عمل بھی اسی ڈاکٹر نے سرانجام دیا جو ان کی ماں کرینہ کی پیدائشی عمل میں بھی شامل رہے۔ نہ صرف یہ ڈاکٹر رستم پی سوناوالا نے کرینہ کی بہن کرشما اور بھائی رنبیر کپور کی پیدائش بھی ان کی نگرانی میں ہوئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy