این ایف ایل میچ کے دوران چیئر لیڈر کو شادی کی پیشکش

Published on October 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 573)      No Comments

11
خوبرولڑکی نے بھی خوشگوار حیر ت کے ساتھ ازدواجی زندگی ساتھ گزارنے کیلئے فوری رضامندی ظاہر کردی
نیویارک (یو این پی) امریکی فٹ بال لیگ ’’این ایف ایل‘‘ میں ایری زونا کارڈینلز اور واشنگٹن ریڈ اسکنز کے مابین میچ کے دوران ایئر فورس کے کپتان ایرک اسٹورب نے ایری زونا کارڈینلز کی چیئر لیڈر کلیئری تھور ٹن کوا چانک شادی کی پیش کش کردی۔ اس دوران خوبرولڑکی نے بھی خوشگوار حیر ت کے ساتھ ازدواجی زندگی ساتھ گزارنے کیلئے فوری رضامندی ظاہر کردی۔ یہ میچ کارڈینلز نے بیس، تیس اسکور سے جیت لیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme