کوٹرادھاکشن ٹریفک قوانین اور ڈینگی وائرس آگاہی تربیتی ورکشاپ سے ڈی ایس پی میڈم شہزادی گلفام کا خطاب

Published on October 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

unnamed
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے)کوٹرادھاکشن ٹریفک قوانین اور ڈینگی وائرس آگاہی تربیتی ورکشاپ سے ڈی ایس پی (پی ایچ ڈی) میڈم شہزادی گلفام کا خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک مقامی ٹیکنیکل کالج میں ڈینگی بارے منعقد ہونے والے سیمنار میں میڈم راشدہ بھٹی نے نعت رسول مقبولﷺ پڑھی اور سیمنار سے ڈی ایس پی (پی ایچ پی) قصور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینگی وائرس کے خاتمے کے لئے ہر فرد کو عملی کردار ادا کرنا چاہیئے انہوں نے کہا کہ وہ خود اس وائرس کا شکار ہوچکی ہیں انہوں نے کہا کہ یہ مرض قابل علاج ہے فوری طور پر کسی قابل ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے اس کے علاوہ انہوں نے ٹریفک قوانین بارے کی پابندی بارے عوام کو آگاہ کیا اور ان سے کہا کہ وہ ہر صورت میں ٹریفک قوانین کی پابندی کا لازمی کریں انھوں نے سڑک پر چلنے والے اور درایؤنگ کرنے والے شہریوں پر زور دیا کہ وہ قوانین کی پاسداری کرکے حادثات سے بچ سکتے ہیں ہم شہری قوانین کی پابندی نہیں چاہتے سڑکوں پر چلنے والے شہری بیشتر ٹریفک پولیس کو ہیچ سمجھتے اور سیاسی دھمکیاں دے کر مرعوب کرتے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy