بارسلونا۔ملت کشمیر کے صدر راجہ ناظر کی سہوترہ ہاوس میں جوزفین کرسٹینا سے ملاقات

Published on October 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 434)      No Comments

DSC00550
بارسلونا(کامران جاوید) یوم تاسیس کی تقریب کے آرگنائزر اور ملت کشمیر کے صدر راجہ ناظر خان نے وفد کیساتھ سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا سے ملاقات کی۔اور انہیں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے شرکت کی حامی بھری۔ راجہ ناظر کیساتھ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سپین کے صدر راجہ گلفراز ایڈوکیٹ اور پریس کلب سپین کے صدر حق نواز چوہدری بھی تھے۔اس موقع پر جوزفین کرسٹینا نے ملت کشمیر کے صدر راجہ ناظر اور راجہ گلفراز کی کشمیر کاز کیلئے خدمات کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes