سورة یسٓ ۔۔۔

Published on October 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

\"images\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انہوں نے کہا تمہاری نحوست تو تمہارے ساتھ ہے کیا اگر تمہیں نصیحت کی جائے (تو اسے نحوست سمجھتے ہو) بلکہ تم حد سے بڑھنے والے ہو (19) اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہا اے میری قوم رسولوں کی پیروی کرو
آیت نمبر20

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog