کھدروالہ روڈ پر چک 178گ ب میں پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی

Published on November 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 572)      No Comments

mutasira petrol pump
گوجرہ(یواین پی)کھدروالہ روڈ پر چک 178گ ب میں پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس میں موٹر سائیکل اور لاکھوں روپے مالیت کی مشینری جل گئی اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجائی ریسکیو ٹیموں کو بروقت اطلاع دینے کے باوجود ٹیم موقع پر نہ پہنچی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes