چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا واہگہ بارڈر دھماکہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

Published on November 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

444
لاہور۔۔۔پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے حرمت والے مہینہ میں واہگہ بارڈر خودکش دھماکہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جانی نقصان پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ انہیں جاں بحق ہونیوالے شہریوں اور رینجرز اہلکاروں کے پسماندگان سے گہری ہمدردی ہے۔ انہوں نے ان کیلئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题