اے این پی رہنما غلام بلور نے شکست تسلیم کرلی

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

پشاور (یواین پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اے این پی کو سپورٹ کرنے والوں کا مشکور ہوں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اے این پی نے تحریک انصاف کا مقابلہ کیا، تاہم نتائج سے ثابت ہورہاہے عمران خان کے پی کے عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جمہوری آدمی ہوں ،شکست تسلیم کرتا ہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes