پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے سا جد ہ ہا رون

Published on November 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

Sajida Haroon
تلہ گنگ (یواین پی) غیر سر کا ری تنظیم آواز روح کی چیئر پر سن سا جد ہ ہا رون نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے ۔ سر کا ری سکو لو ں میں تعداد زیا دہ ہو نے اور اسا تذہ کی تعداد کم ہو نے کی وجہ سے بچو ں پر کم تو جہ دی جا تی ہے جس کی وجہ سے سر کا ری سکو لو ں میں تعلیم کا معیا ر دن بد ن گر رہا ہے اور پر ائیو یٹ سکو لوں کی زیا دہ فیس ہو نے کی وجہ سے غر یب والد ین اپنے بچوں کو تعلیم نہیں دلوا سکتے ہیںْ .ہمیں باحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہو نے کے نا طے ہم سب پر فرض ہے ہمیں غر یب والد ین کے بچوں کے تعلیم کے اخر اجا ت بر داشت کر کے ان بچوں کو تعلیم دلوانی ہو گی تا کہ ہما رے ملک میں تعلیم عا م ہو اور لو گ تر قی کر ے ۔کیو نکہ جہا ں ماں تعلیم یافتہ ہوگی تو اس سے پورا معاشرہ اثر انداز ھوگا.معاشرہ تب ہی ترقی کرسکتا ہے جب تعلیم عا م ہو ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy