آصف زرداری کے خلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت (آج) کریں گے

Published on November 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

333
اسلام آباد ۔۔۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف درج پانچ کرپشن کے مقدمات کی سماعت آج(جمعہ )کو کریں گے ۔گزشتہ سماعت پر سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ایس جے ایس ،کوٹیکنا، اے آر وائی اور ارسسز ٹریکٹر ریفرنس میں اپنے دلائل مکمل کر لیئے تھے ۔آج جمعہ کو ہونے والی سماعت میں نیب حکام اپنے دلائل دیں گے ۔واضح رہے کہ عدالت پولو گروانڈ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو پہلے ہی بری کر چکی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy