بورے والا،زائد قیمت پر فروخت کرنیو الے پھل فروشوں کو نقد جرمانے

Published on November 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

index
بوریوالا(یواین پی)ڈی سی او وہاڑی جواد اکرم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ ساجد کی سر پرستی میں تحصیل میونسپل آفیسر رانا نوید احمد خان نے گذشتہ روز مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنیو الے پھل فروشوں کو نقد جرمانے کئے انہوں نے شہر کے مختلف بازاروں میں ریڑھی پھڑی پرفروٹ فروخت کرنے والے دوکانداروں کی مارکیٹ کمیٹی کی جاری کر دہ ریٹ لسٹیں چیک کیں اور زائد نرخوں پر فروٹ فروخت متعد دوکانداروں کو نقد جرمانے کئے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme