راولپنڈی : بیوٹی پارلر میں تیار ہونے کیلئے آئی دلہن فائرنگ سے قتل

Published on September 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 521)      No Comments

3
راولپنڈی (یوا ین پی) راولپنڈی میں بیوٹی پارلر کے باہر فائرنگ کر کے دلہن کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کی رہائشی خاتون کی آج شادی تھی مگر بارات کے بجائے موت کا پیغام آگیا۔ خاتون شادی کی تیاری کے سلسلے میں بیوٹی پارلر آئی مگر پارلر کے باہر فائرنگ میں دلہن جاں بحق ہو گئی۔ فائرنگ دھمیال چکری روڈ کے قریب ہوئی۔ مقتولہ صادق آباد کی رہائشی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog