ڈاکٹر طا ہر القا دری کی گر فتار ی حکو مت کے لئےایک ڈرونا خواب ہے ڈاکٹر شجا عت علی

Published on November 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

unnamed
ہر ی پور (یواین پی)پر وفیسر ڈاکٹر طا ہر القا دری کی گر فتار ی حکو مت کے ایک ڈرونا خواب ہے انقلا ب و دھر نوں کی طر ح آج بھی کا رکن قا ہد کی آواز پر لیبک کہتے ،ضلعی صدر ہر ی پور پا کستان عوامی تحر یک ڈاکٹر شجا عت علی،نے یہ بات میڈیا کے نما ئند وں سے خصو صی نشت کے دوران با ت چیت کر تے ہو ئی کی مز ید انھوں نے کہا کا رکنا ن عوامی تحر یک حکو مت کے کسی بھی پر و پگینڈے سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہما ری صفوں بھی کبھی دراڑ پڑی ہے نہ ہی پڑھے گئی کل بھی آج بھی متحد ہیں قا ہد تحر یک کو ایک بار پھر سر زمین پا کستان میں خو ش آمد ید کہتے ہیں گر فتاری کر نے والوں کے اعلا نات و دعوے جھوٹے نکلے قا ہد اب کا رکنا ن اور عوام میں ایک بار پھر تا زہ دم ہو کر واپس لوٹ آئے ہیں ان کی آواز پر لبیک کہتے ہیں انقلاب ما رچ کو اب شہر شہر، قصبہ اور نگر کی گلی محلوں تک پہنچا ئیں گئے بہت جلد انقلا ب کا سفر جلسے اور دھر نے پھر شروع ہو نگے 21دسمبر ما نسہر ہ کے جلسے کے لیے ہر ی پور اور ہزارہ کے پا کستان عوامی تحر یک کے کا رکنا ن و عہددران نے زور و شور سے تیا ریاں شر وع کر دی ہیں بہت جلد پا کستان عوامی تحر یک قا ہد پر وفیسر طاہر القا دری کی زیر قیا دت انقلاب کو پا یا تکمیل تک پہنچا کر دم لے گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy