وہاڑی، قائم تمام امتحانی مراکز کی2سو گز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی

Published on November 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 475)      No Comments

images
وہاڑی(یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ؍ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت وہاڑی جواد اکرم نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی کے ضمنی امتحانات کے انعقاد کے موقع پر ضلع وہاڑی میں قائم تمام امتحانی مراکز کی2سو گز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ اور اسی حدود میں امتحان میں مدد دینے والا مواد ) درسی کتب ، حل شدہ پرچے ، ڈیجیٹل ڈائریاں ، موبائل فون( کے علاوہ اسلحہ ساتھ لے جانے اور امتحانی مراکز کی5سو گز کی حدود میں فوٹو اسٹیٹ مشین رکھنے استعمال کر نے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے اس حکم کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائیگی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog