جشن بورے والا کی تقریب میں ظل شاہ اور نیلسن ولیم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

Published on May 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments

بورے والا (یواین پی) جشن بورے والا کی تقریب میں سنگر ظل شاہ اور نلسن ولیم پرفارم کریں گے تفصیل کے مطابق مقامی شاعر زعیم رشید جشن بورے والا کے نام سے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک خصوصی تقریب کا کل اہتمام کریں گے جس میں کلام اقبال پہ پرفارمنس ،علم اودب پہ گفتگو،مشاعرہ اور لائیو موسیقی کا بھی خصوصی اہتمام ہے نامور سنگرظل شاہ اور نیلسن ولیم اہلیان بورے والہ کے لئے اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر طیب شریف اور کوثر شریف ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes