پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت،سنی تحریک کا تین روزہ سوگ کا اعلان

Published on December 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

news-1418039279-9883
فیصل آباد(یواین پی)ناولٹی چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف سنی تحریک نے بھی تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سنی تحریک نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف شدید مذمت کا اظہارکرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیاہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme