پشاور(یوا ین پی)خداکرےمیری ارض پاک پر اترے، وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ، یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہےبرسوں یہاں خزاں کوگزرنے کی بھی مجال نہ ہو۔الحمدللہ !پاکستان ستر برس کا ہوگیا قوم آج نئے ولولے نئے عزم اورنئے جوش کے ساتھ آزادی کا جشن منارہی ہے۔یونی ویژن نیوز’’یواین پی‘‘ بھی پاکستان کی خوشیوں میں شریک تابناک مستقبل کیلئےدعاگو ہے۔۔