کترینہ کیف میری پسندیدہ اداکارہ ہیں، انوشکا شرما

Published on December 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 456)      No Comments

8888
ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کترینہ کیف کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیدیا،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا شرما ان دنوں اپنی نئی فلم پی کے کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کترینہ کیف ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں،انہوں نے کترینہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ہنس مکھ اداکارہ ہیں اور ان کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے،واضح رہے کہ کترینہ کیف اور انوشکا شرما یش راج کی فلم جب تک ہے جان میں شاہ رخ خان کے ہمراہ اکٹھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题