دنیاکاکوئی مذہب معصوم بچوں اور خواتین پر حملوں کی اجازت نہیں دیتا،مولاناسمیع الحق

Published on December 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

333
اسلام آباد۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے ورسک روڈ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ عام بے گناہ معصوم بچوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اسلام سمیت دنیا کے کسی بھی مذہب میں معصوم بچوں اور خواتین پر حملوں کی اجازت نہیں ا ور معصوم بچے ہمارے ملک کے مستقبل کے معمار ہیں۔حکومتِ وقت تعلیمی اداروں کی حفاظت اور سیکورٹی کو یقینی بنائے اور تمام پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog