چین ،سائبر کرائم کے باعث لاکھوں افراد انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم ہو گئے

Published on January 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 563)      No Comments

\"7\"
بیجنگ ۔۔۔چین میں سائبر کرائم کے باعث نیٹ استعمال کرنے والے لاکھوں افراد انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو دوپہر کے بعد چین میں سائبر حملے کے بعد 10لاکھ سے زائد افراد انٹرنیٹ استعمال نہیں کر سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو میل انفراسٹرکچر میں خرابی ہو گئی۔ حملہ چین کے باہر سے کیا گیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق سائبر حملہ کے باعث چین کی مشہور ویب سائٹس بیڈوانک، سیناکارپ اور ٹین سینٹ بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ لاکھوں افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes