عوام کے لئے خوشخبری ، سمارٹ شناختی کارڈ اب 400روپے میں بنے گا

Published on June 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,534)      No Comments

carاسلام آباد(یواین پی)حکومت کی طرف سے عوام کو خوشخبری سنادی گئی ہے ۔پندرہ سو روپے میں بننے والا سمارٹ شناختی کارڈ اب چار سو روپے میں دستیاب ہو گا،ذرائع  کے مطابق اب ارجنٹ شناختی کارڈ آٹھ سو جبکہ ایگزیکٹو سمارٹ کارڈ سولہ سو روپے میں حاصل کیا جا سکے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题