محمد نواز شریف موجودہ ملکی صورتحال پر عالمی کانفرنس سے خطاب کریں گے

Published on December 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

images
اسلام آباد ( یواین پی ) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف موجودہ ملکی صورتحال پر عالمی کانفرنس سے خطاب کریں گےہائی کورٹ بار نے موجودہ ملکی صورتحال پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار نے ملک کی موجودہ صورتحال پر آئندہ ہفتے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے جس میں ججز ، سینئر وکلاء، سیاستدان اور بیوروکریٹس کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔اس اجلاس کے افتتاحی سیشن سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک خطاب کریں گے جبکہ اس کانفرنس کے اختتامی سیشن سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف خطاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme