ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے ممبر یاسرممتاز کا 4سالہ لخت جگرعمار یاسر طویل علالت کے بعدانتقال کرگیا

Published on December 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

Final
بہاولنگر(یواین پی )ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے ممبر یاسرممتاز کا 4سالہ لخت جگرعمار یاسر طویل علالت کے بعد حقیقی خدا سے جاملا۔جس کے نماز جنازہ مدینہ مسجد عیدگاہ 22فٹ روڈ پر ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں صحافتی برادری سمیت دیگر مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شریک ہوئے جس کی مغفرت اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء کرنے کے لئے اجتماعی دعابھی کروائی گئی۔مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme