کویت ،قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا گیا

Published on December 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

kw
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں قائداعظم محمد علی جناح کی صرف ایک تقریب ہوئی جو ایک دکان پر محمد ارشد جنجوعہ نے قائداعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت پر کیک کاٹا اور اپنے مزدورساتھیوں اس تقریب میں شامل کیا کیونکہ محمد ارشد جنجوعہ نے کہاکہ یہاں پر بیٹے کی ولادت پر ہزاروں دینارخرچ کرکے تقریب کا انعقاد کیاجاتا ہے آج محسن پاکستان اورقائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت ہے اورسیاسی جماعت یہاں تک کہ پاکستان کی بانی جماعت مسلم لیگ کو قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت یادتک نہیں جبکہ ایک پی ٹی آئی نے صبح ناشتہ پر لوگوں کو مدعو کیا ان کو بھی خیال نہیں آیا قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت پر کوئی چھوٹی تقریب برپا کرلی جائے ۔ارشد جنجوعہ نے کہاکہ کویت میں پاکستانی مسیحی برادری نے سانحہ پشاور کی یاد میں اپنی کرسمس کی تقریبات محدود کرلی تھی لیکن انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی چھوٹی تقریب منعقد کرکے اپنے قائداعظم کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题