شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

Published on October 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments


راولپنڈی( یواین پی) لال حویلی کے ترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ٹورنٹو میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،حکومت مخالف احتجاج اور ختم نبوت کی شق ختم کرنے والے ذمہ داران کی سزا کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نواز فیملی کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کے حوالے سے بھی گفتگوکی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy