بورے والا(یواین پی) بوریوالا بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2015کے لئے نوجوان قانون دان حافظ عاطف ریاض بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر بوریوالا ٹیکسٹائل ملز کی ورکرز یونین کے سابق عہدیداروں گنج شکر لیبر یونین کے عہدیداروں ممبران قو می و صوبائی چوہدری نذیر احمد آرائیں ، سید ساجد مہدی سلیم ،چوہدری ارشاد احمد ارائیں ،چوہدری محمد یوسف کسیلیہ ،ممبر پنجاب با ر کونسل فرح اعجاز بیگ ، چوہدری اکبر علی کنگ ایڈ وکیٹ و کلاء اور اکنے والدین نے مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں نہایت احسن طریقہ سے نبھا ئیں گے