معروف اداکارہ ندا چوہدری’’مغرور لیلیٰ‘‘بن گئی 

Published on August 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,215)      No Comments

ہمارا عید پلے ،،مغرور لیلیٰ ،،بڑی عید کا بڑا تحفہ ہو گا جو فیملیز کو محفل تھیٹر کا رخ کرا دے گا:ندا چوہدری
لاہور(یو این پی)معروف اداکارہ ندا چوہدری ،،مغرور لیلیٰ،،بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق محفل تھیٹر لاہور میں عید پلے ،،مغرور لیلیٰ ،،پیش کیا جائیگاجس میں پاکستان کی معروف اداکارہ ندا چوہدری مغرور لیلیٰ کا کردار اد کرے گی،گزشتہ روز عید پلے ،،مغرور لیلیٰ ،،کی افتتاحی تقریب بھی سجائی گئی جس میں کثیر تعداد میں فنکاروں نے شرکت کی، اس ڈرامہ کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری ہیں جبکہ رائٹر اور ڈائریکٹر اظہر ملک ،معاون مبشر ملک اور اشفاق چوہدری ہیں ،اداکارہ ندا چوہدری کاکہنا ہے کہ ہمارا عید پلے ،،مغرور لیلیٰ ،،بڑی عید کا بڑا تحفہ ہو گا جو فیملیز کو محفل تھیٹر کا رخ کرا دے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes