آل پاکستان محمد قاسم میموریل ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنا منٹ میں بوریوالا جمخانہ کی جیت

Published on January 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 846)      No Comments

images
بورے والا( یواین پی) آل پاکستان محمد قاسم میموریل ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنا منٹ میں بوریوالا جمخانہ کی جیت ۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میںآل پاکستان محمد قاسم میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کے سلسلہ میں بوریوالا جم خانہ اور مسلم جمخانہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا بوریوالا جم خانہ نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20اوور ز میں 161رنز بنائے جس میں ساجد خان 68محسن 25اور محمد انجم کے 20رنز شامل ہیں اس کے جواب میں مسلم جم خانہ کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 140رنز پر آؤٹ ہو گئی محمدعدنان 30اور مون بھٹی 25رنز کے ساتھ قابل ذکر سکورر ہے بوریوالاجمخانہ کی طر ف سے محمد نعیم نے 4علی عثمان نے 2اور راجو نے ایک کھلاڑی کو آؤ ٹ کیامیچ کو ایمپائر ز حنیف کاشف اور محمد آصف نے سپر وائز کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme