سپریم کورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواست مستر د

Published on January 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) سپریم کورٹ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکیل صفائی نے عدالت میں مو¿قف اپنایاتھاکہ کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں ا ور سٹیک ہولڈرز ایک نقطہ پر متفق نہیں ہو رہے اوریہ معاملہ گزشتہ کئی سال سے حل نہیں ہو سکا جبکہ لاہور ہائیکورٹ بھی کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق فیصلہ دے چکاہے۔سپریم کورٹ کے فاضل جج نے کالا با غ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ڈیم کی تعمیرکرانا عدالت کا کام نہیں بلکہ حکومت کا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes