پی ایم ڈی ایف سی لاہور کے آئی ٹی مینجر محمد عابد محمودکادورہ گوجرہ

Published on January 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

n
گوجرہ(یواین پی)پی ایم ڈی ایف سی لاہور کے آئی ٹی مینجر محمد عابد محمود اور ڈپٹی مینجر فنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن جناب محمد عرفان محمود بھٹی صاحب نے ٹی ایم اے گوجرہ کا دورہ کیا اور تحصیل میونسپل آفیسر رانا محمد افضل اور شیخ محمد سلیم تحصیل آفیسر فنانس کو نیا سوفٹ وئیر فنانشل مینجمنٹ سسٹم کی اہمیت کے بارے میں بتایا جسے ٹی ایم او گوجرہ نے بہت سراہا اور فوری طور پر ٹی ایم اے گوجرہ میں اس پر عمل درآمد کروانے کے احکامات جاری کئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy