ٹی ایم اے بورے والہ کے نائب قاصد لائبریری عبدالمجید گوجر اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے گذشتہ روز ریٹائر ہوگئے

Published on March 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

tmبورے والا(یواین پی)تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے نائب قاصد لائبریری عبدالمجید گوجر اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے گذشتہ روز ریٹائر ہوگئے انہوں نے43سال سے بلدیہ (موجود ٹی ،ایم ،اے )میں نائب قاصد کی سیٹ پر ملازمت کی لائبریری انچارج محمد سلطان نے ریٹائر منٹ پر عبدالمجید کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا اس موقع پر محمد شاہد ،محمد شہباز،محمد آصف ،محمد جاویداور دیگر بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes