بوریوالا میں شہری حلقوں کا گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ

Published on January 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

6
بوریوالا۔۔۔گیس کی لوڈشیڈنگ سے گھریلو خواتین کی مشکلات اور پریشانی میں دن بدن اضافہ ہونے لگا جس پر عوامی وسماجی اور شہری حلقوں نے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ فی الفور ختم کی جا ئے تاکہ پریشانی کا خاتمہ ہو سکے۔شہریوں محمد اکرام ، نثاراحمد ، عبدالستار ، ما جد ندیم ، اویس مجید ، صدام حسین ، حافظ ارباب ، علی رضا ، غلام محی الدین ودیگر نے کہا کہ نا شتہ بروقت تیار نہ ہونے کی وجہ سے وقت پر کام پر نہیں جا سکتے جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes