آج کا دن تاریخ میں10جون

Published on June 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

10
اسلام آباد: (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں10جون1940جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں10جون1967    اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے
آج کا دن تاریخ میں10جون1940    جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں10جون1934    سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں10جون1967    سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes