عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہو کر 2009کی سطح پر پہنچ گئی

Published on January 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 579)      No Comments

123دبئی (یو این پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہو کر چھ سال پرانی سطح پر آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قیمت ایک ڈالر چھ سینٹ کم ہو کر 45.23 ڈالر گئی ہے جو کہ اس سے پہلے مارچ 2009 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ نئی قیمت کے اعلان کے بعد سال 2014میں ماہ جون کے بعد سے اب تک خام تیل کی قیمت میں 60فیصد کمی ہوچکی ہے۔ واضح رہے  یہ کمی دبئی حکومت کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کے اعلان کے فوری بعد سامنے آئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog