سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

Published on March 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

اسلا ام آباد(یواین پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 740 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 28 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 956 ڈالر فی اونس ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题