پاکستانی بلڈ ڈونرزان کویت کا سالانہ چھٹا بلڈ ڈونیشن کیمپ

Published on January 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 842)      No Comments

bl
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) پاکستانی بلڈ ڈونرزان کویت کا سالانہ چھٹا بلڈ ڈونیشن کیمپ 30جنوری کو کویت سنٹرل بلڈبینک جابریہ میں لگایا جارہاہے ۔جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد سنٹرل بلڈ بینک میں خون عطیہ جمع کراتے ہیں اس میں کویت کے سفراء بھی خون عطیہ دے چکے ہیں

محفل حمدو نعت کا انعقاد 16جنوری بروزجمعہ المبارک بعدازنماز عشاء قصر حولی کے ہال میں ہوگی
کویت سٹی۔۔۔پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کویت کے زیر اہتمام گرینڈ محفل حمدو نعت کا انعقاد 16جنوری بروزجمعہ المبارک بعدازنماز عشاء قصر حولی کے ہال میں ہورہی ہے جس میں پاکستا ن ممتاز نعت خواں نورسلطان،شاہد محمود،خالد حسنین خالد،سید ذبیب مسعودجبکہ اس محفل حمد ونعت کی نقابت بین الاقوامی شہرت یافتہ صاحبزادہ تسلیم احمد صابری کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme