شکیل خان قصورفریضہ ادا کرکے پاکستان پہنچ گئے

Published on October 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

\"Graphic1\"
لاہور( یو این پی) محکمہ ڈی ایس ڈی (شعبہ تعلیم)ضلع قصور کے ٹی ای اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کرکے لوٹ آئے۔ ان کی فلائیٹ شام چار بجکر چالیس منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہورپر لینڈ ہوئی۔ ان کا استقبال کرنے کے لیے کالمسٹ عقیل خان، شفیق خان، اشفاق خان، فہیم خان ،نوعمر کالمسٹ عبداللہ یاسر ، عبداللہ مدثر اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ محکمہ تعلیم بہت سے عہدے دران موجود تھے۔ان کو ائیر پورٹ سے گاڑیوں کے جلوس میں ان کے آبائی گاؤں جمبر لایا گیاجہاں پر ان کے دوست اور دیگر رشتے داروں نے استقبال کیا۔ انہوں نے گھرپہنچتے کر اپنے ملک اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کرائی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme