امت مسلمہ کے لئے دعاگو ضرور ہونا چاہئے جو اس وقت مشکلات کا شکارہیں لیلی علی

Published on January 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

Laila Ali
کویت سٹی(یواین پی) عظیم باکسر محمد علی کی بیٹی لیلی علی نے جرنلسٹ عبدالشکورابی حسن کو اپنے ایک خط میں شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے اورپاکستانیوں نے میرے والد محمدعلی کی صحت یابی کے دعا ئیں کی مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانی میرے والد سے اس قدر محبت کرتے ہیں میں پاکستانیوں کا انتہائی مشکورہوں میں نے اپنے والد سے بھی پاکستانیوں کی دعاؤں کا ذکر کیا ہے جس پر انہوں نے بھی پاکستانیوں کا شکریہ اداکیا ۔لیلی علی نے کہاکہ مسلمان کی حیثیت سے ہم سب ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں اوربھائی ہیں ہمیں امت مسلمہ کے لئے دعاگو ضرور ہونا چاہئے جو اس وقت مشکلات کا شکارہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme