مرکزی انجمن تاجران کا بار ایسوسی ایشن عارف والا کے اعزاز میں عشائیہ

Published on January 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

anjuman tajran
عارف والا(نذیر احمد شاہین)مرکزی انجمن تاجران کا بار ایسوسی ایشن عارف والا کے اعزاز میں عشائیہ۔الحاج صوفی رشید،محمد حسین حسینی صدر بارنصراللہ ناصر بھنگو،سید مجتبیٰ شاہ گیلانی،زاہد کھوکر،ملک اشفاق، ھاجی سیف اللہ،حاجی افضل،چوہدری اکرم سمیت دیگر تاجروں و وکلاء کی شرکت۔تفصیل کے مطابق مرکزی انجمن تاجران عارف والا کے زیر اہتمام شاہین میرج ہال عارف والا میں بار ایسوسی ایشن عارف والا کے نو منتخب صدر نصراللہ ناصر بھنگو،نائب صدر فاروق خاں بلوچ،جنرل سیکریٹری سید مجتبیٰ شاہ گیلانی،مسز عابدہ آصف،زمان خاں ڈھڈی،رائے مصطفیٰ کھرل،میاں اعجاز حسین وٹو،صفدر حسین طور،سید علی رضا گیلانی کے اعزاز میں ایک پر تکلف عشائیے کا ہتما م کیا عشائیے کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا تقریب میں کمپیئرنگ کے فرائض جنرل سیکریٹر مرکزی انجمن تاجران محمد زاہد کھوکھر نے سر انجام دئیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف اگزیکٹو مرکزی انجمن تاجران محمد حسین حسینی کا کہنا تھا کہ انجمن تاجران ہمیشہ ہی شہر کے مفادات کے لیئے بار کو ساتھ لے کر چلتی ہے۔تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے جاتے ہیں۔دہشت گرد عناصر پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔سانحہ پشاور اور حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے واجب القتل ہیں۔گستاخانہ خاکوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔جمعہ کے روز جامع مسجد غلہ منڈی سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جلوس نکالا جائے گا۔تمام احبا ب اس جلوس میں ضرور شرکت کریں۔بار ایسوسی ایش عارف والا کے تمام عہدیداروں کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نو منتخب صدر بار ایسوسی ایش عارف والاکا کہنا تھا کہ تاجر برادری کے ساتھ مل کر شہر کے مسائل حل کرائیں گے۔شہر کے مسائل حل کرانے میں مرکزی انجمن تاجران کی خدمات لائق تحسین ہیں۔الحاج صوفی محمد رشید اور محمد حسین حسینی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔تاجروں اور صحافیوں کے لیئے 24گھنٹے میری خدمات حاضر ہیں۔پہلے بھی تاجروں کے ساتھ تھے انشاء اللہ آئندہ بھی تاجروں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔پر تکلف اور خوبصورت تقریب منعقد کرنے پر مرکزی انجمن تاجران کا شکریہ اداد کرتا ہوں۔سانحہ پشاور اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انشاء اللہ چارلی کمینے والے حال بھی ملعون رشدی والا ہو گا۔فرانس سے ہی غازی علم دین شہید جنم لے گا اور بد قسمت چارلی کوواصل جہنم کرے گا ۔تقریب میں راؤ آصف اقبال،رانا آصف امین شیخ ظفر اقبال،شیخ عبدالجبار،عباس علی عارفی ،تما م بازاروں کے صدور اور جنرل سیکریٹر یزسمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔آخر میں رانا شوکت نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیئے دعا کرائے گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题