اگر تربوز میں ایسا نشان نظر آجائے تو ہرگز مت خریدیں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔

Published on April 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

لندن(یواین پی) گرمیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے اور مارکیٹ میں ڈھیروں کے حساب سے تربوز آچکا ہے، ایسے میں سمجھ نہیں آتا کہ کون سا تربوز خریدا جائے کیونکہ اس میں کبھی نشان بھی ہوتا ہے۔تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے اور گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔ اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔نہ صرف یہ پھل مفید ہے بلکہ اس کے بیجوں میں بھی غذائیت پائی جاتی ہے، تربوز کے بیجوں کی چائے سے کئی بیماریوں جیسے کینسر کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔ لیکن اگر آپ تربوز کھانے لگیں اور آپ کو اس کے اندر اس طرح کا نشان نظر آئے تو فوری طور پر اسے پھینک دیں کیونکہ یہ تربوز ایک مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے اور اسے کھانے سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوگا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تربوز کھانے سے انسان کو اعصابی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں ٹیومر بننے لگتے ہیں۔اگلی بار آپ جب بھی اس طرح کا تربوز دیکھیں تو اسے ہرگز مت کھائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme