صحافی ڈاکٹر امتیاز علی اعوان کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 475)      No Comments
525276_1406279602951008_829514430_nہری پور (یو این پی) مقامی صحافی ڈاکٹر امتیاز علی اعوان کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات 22-01-2015 مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes