بوریوالہ ،شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش سردی کی شدت میں اضافہ

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

images
بورے والہ(یو این پی)ملک کے دیگر شہروں سمیت بورے والہ شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ،رات گئے سے جاری بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔حالیہ بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا محکمہ موسمیات نے بورے والہ میں کل بھی بارش  کی پیشگوئی کی ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog