اہم حکومتی اداروں کی نجکاری، کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

Published on January 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) اہم حکومتی اداروں کی نجکاری سے متعلق امور پر غور کرنے کیلئے نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس کی صدارت چیئرمین نجکاری کمیشن محمدزبیرعمر کریں گے۔ اجلاس کے دوران آئیسکو، سٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق معاملات میں ہونے والے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog