دینی مدارس کا دہشت گردی سے دور کا بھی تعلق نہیں: سراج الحق

Published on January 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 822)      No Comments

123پشاور (یو این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ دینی مدارس کا دہشت گردی سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے، پاکستان کو سیکولر بنانے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ دینی مدارت اسلامی تعلیمات کے فروغ میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کا دہشت گردی کے ساتھ دور کا بھی تعلق نہیں اس لئے ان پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپی ممالک کو گستاخانہ خاکوں کا سلسلہ روکنا ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes