یکم فروری پٹرولیم مصنوعات میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان

Published on January 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,064)      No Comments

123لاہور (یو این پی) یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان ہے۔تفصیلا ت کے مطابق عالمی منڈی مین تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث ملک میں بھی سال نو کے آغاز سے مسلسل تین بار تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اب یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی کمی میں مزید 8روپے کمی کا امکان ہے۔پٹرول 6روپے 50پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 7روپے 80پیسے ،لائٹ سپیڈ ڈیزل 8روپے اور مٹی کے تیل میں 4روپے 40پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes