چیف آف آرمی سٹاف کا پی ایل اے کا دورہ،گارڈآف آنر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آر

Published on January 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

123بیجنگ (یو این پی) چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں چینی ہم منصب کے ہمراہ گارڈ اآف آنرپیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے چینی عسکری حکام سے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور وفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس باہمی ملاقات میں انسداد دہشتگردی کے خلاف تعاون کا بھی یقین دلایا گیا اور دونوں ممالک کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس شیئرنگ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog