فرنس آئل، پٹرول کے ذخائرمیں اضافے کا امکان

Published on January 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 475)      No Comments

123کراچی (یو این پی) فرنس آئل اور پٹرول کے ذخائر میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 65ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل لے کر ایک بحری جہاز آج رات کراچی پہنچ رہا ہے جبکہ 55ہزارمیٹرک ٹن پٹرول لے کر ایک بحری جہاز کل کراچی پہنچے گاجس کے بعد پٹرول کی قلت ختم ہونے کا امکان ہے۔
دوسری طرف آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف شیریں جناح کالونی سے بلاول ہاﺅس تک احتجاج ریلی نکالی اورآزادی اظہاررائے کے نام پر توہین کی مذمت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog